ڈیجیٹل سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا
ڈیجیٹل سنگل لینس ریفلیکس کیمرا یا رقمی واحد-عدسہ منعکسہ کیمرا (Digital single-lens reflex camera) ایک ڈیجیٹل کیمرا ہے جو سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا کی بصریات اور ڈیجیٹل امیجنگ سینسر کے ساتھ ٹو گرافی کی فلم یا میموری میں محفوظ کرتا ہے۔