ڈیرۂ اعوان
ڈیرۂ اعوان ضلع ہری پور کے ایک چھوٹے سے گاؤں می واقع ہے۔ اس ڈیرے کا قیام سن 2012 میں ہوا.یہاں جانوروں کے لیے ایک بڑا شیڈ بھی موجود ہے۔زمینوں کوپانی کی فراہمی کے لیے ٹربائین نصب کی گئی ہے جو ڈیزل انجن کے ذریعے زمین سے پانی نکالتی ہے.