ڈیری مصنوعات یا دودھ کی مصنوعات میں ایک قسم کا کھانا تیار کیا جاتا ہے جو پستان دار جانوروں کے دودھ سے حاصل ہوتا ہے ۔ یہ بنیادی طور پر مویشیوں جیسے گائے، بھینسوں ، بکروں ، بھیڑوں ، اونٹوں اور انسانوں سے تیار ہوتے ہیں۔ دودھ کی مصنوعات میں دہی ، پنیر اور مکھن جیسے کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔[1][2]

ڈیری مصنوعات کو دودھ سے اخذ کیا گیا ہے
ڈیری پیداوار اور پیداواری تعلقات

مزید دیکھیے

ترمیم

فہرست ڈیری پروڈکٹ

  1. "Dairy | Clemson University, South Carolina"۔ www.clemson.edu۔ 31 دسمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2016
  2. "Is Butter a Dairy Product, and Does it Contain Lactose?". Authority Nutrition (امریکی انگریزی میں). 1 جولائی 2016. Archived from the original on 28 جنوری 2017. Retrieved 11 نومبر 2016.