ڈیلفی
ڈیلفی یونان کا ایک قدیم شہر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ زیوس نے زمین کا مرکز معلوم کرنے کے لیے دو عقاب مشرق اور مغرب سے اُڑائے تھے اور وہ ڈیلفی پر ایک دوسرے سے ملے تھے۔ ڈیلفی یونان کے جنوب وسط میں واقع ہے۔ قدیم یونانیوں کے مطابق ڈیلفی زمین کا مرکز سمجھا جاتا تھا۔
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
The theatre, seen from above | |
اہلیت | Cultural: i, ii, iii, iv, v and vi |
حوالہ | 393 |
کندہ کاری | 1987 (12th دور) |