ڈیموکریٹک آزاد پارٹی
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی ایک نئی ہندوستانی سیاسی جماعت ہے جسے غلام نبی آزاد نے 26 ستمبر 2022 کو جموں میں تشکیل دیا تھا۔ جموں و کشمیر میں پارٹی کے تین اہم ایجنڈے مکمل ریاست کی بحالی، زمین کا حق اور مقامی باشندوں کو روزگار فراہم کرنا ہیں۔ اس پارٹی کا نظریہ مہاتما گاندھی کے نظریات پر مبنی ہے۔ اور اس پارٹی کے جھنڈے کے تین رنگ ہیں۔ نیلا، سفید اور زرد۔
مخفف | DAP |
---|---|
صدر | غلام نبی آزاد |
بانی | غلام نبی آزاد |
تاسیس | 26 ستمبر 2022 |
نظریات | گاندھی ازم سیکولرازم |
ای سی آئی حیثیت | غیر اندراج پارٹی |
ضلعی ترقیاتی کونسل میں نشستیں | 12 / 280 |
Jammu and Kashmir Legislative Assembly میں نشستیں | 0 / 90 |
ویب سائٹ | |
www |