ڈینڈرائٹ (انگریزی: Dendrite) نیورن کے وہ حصے ہوتے ہیں، جن کے ذریعے نیورون دوسرےupstreamنیورونز سے ان پٹ حاصل کرتا ہے- ان کے ذریعے ایک نیورون سینکڑوں دوسرے نیورونز سے انفارمیشن حاصل کرتا ہے اور ان کی مجموعی ان پٹ اگر ایک خاص لیول سے زیادہ ہو جائے تو نیورون خود بھی فائر کرنے لگتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

[[]]