ڈینیئل ایک آسٹریلوی نژاد بیلے رقاصہ ہیں [1]


ڈینیئل روے
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1982ء (عمر 41–42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیپارٹن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ بالٹ رقاصہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رقص کیریئر

ترمیم

ڈینیئل روے نے نیو کاسل اور ایڈیلیڈ میں تربیت حاصل کی 2001 میں آسٹریلوی بیلے میں شامل ہو گئیں اور 2008 بیلے کی معروف کمپنی کے ساتھ وابستہ ہو گئیں۔2011 میں وہ ہیوسٹن بیلے میں بطور پہلی سینیئر آرٹسٹ کے طور پر شامل ہوئیں اور 2012 میں وہ نیدرلینڈز ڈانس تھیٹر سے وابستہ ہو گئیں۔

ایوارڈ

ترمیم

2003 اور 2005 میں ٹیلسٹرا پیپلز چوائس ایوارڈ جیتا۔ 2009 میں انھوں نے والٹر بورک انعام جیتا جس کی بدولت ڈینیئل روے با آسانی نیویارک کا سفر کر سکتی تھیں۔ 2010 میں انھوں نے اپنی کارکردگی پر ہیلمین ایوارڈ جیتا[2] 2012 میں  روئے کو ڈانس میگزین نے "25 ٹو واچ" رقاسوں  میں سے ایک نامزد کیا تھا[3]

ذاتی زندگی

ترمیم

ڈینیئل روے اپنے ساتھی آسٹریلوی فنکار لیوک انگم کے ساتھ طویل عرصے تک تعلق میں رہیں [4]2012 میں انھوں نے سان فرانسسکو بیلے میں شمولیت اختیار کی جہاں انھیں 2014 میں پرنسپل ڈانسر کے طور پر ترقی دی گئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "25 to Watch"۔ Dance Magazine۔ January 2012۔ 23 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2012 
  2. "Danielle Rowe"۔ The Australian Ballet۔ 15 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2011 
  3. Tonya Turner (10 November 2010)۔ "Principal dancer Danielle Rowe quits the Australian Ballet"۔ Melbourne: Herald Sun۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2011 
  4. Jo Roberts (30 November 2005)۔ "Lana Jones back in the awards spotlight"۔ Melbourne: The Age۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2011