ڈینیل گورڈس (انگریزی: Daniel Gordis) امریکی نژاد اسرائیلی مقرر اور مصنف ہیں

کتابیں ترمیم

  • اسرائیل نیشن ری بورن میں ڈینیل گورڈس لکھتے ہیں کہ زایونزم (صیہونیت) دراصل نئے زمانے کے یہودیوں کا پرانے دور کے قدامت پرست یہودیوں کے خلاف بغاوت تھی۔ پرانی سوچ کے یہودی مار کھاتے تھے، نفرت کا شکار بنتے تھے، ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کرتے پھرتے تھے، بڑی تعداد میں عیسائی بنتے تھے، مغربی دنیا میں ضم ہونے کے لیے یورپی نام رکھتے تھے، اپنی زبان عبرانی کو کم و بیش ختم کرچکے تھے۔صیہونیت اسی دفاعی سوچ کے خلاف ایک نئی سوچ تھی جس میں یہودیوں نے اپنی ریاست، زبان کے فروغ، ثقافت کو اجاگر کرنے اور خود کو بجائے یورپین بتانے کے اسرائیلی بتانے کی سوچ کو اجاگر کیا۔ اسرائیل کے چار پہلے وزرائے اعظم نے اپنے یورپی نام بدل کر بھی اپنے اصلی ناموں سے پکارے جانے کو فوقیت دی۔


حوالہ جات ترمیم