ڈیوڈ کاؤپر (پیدائش: 25 جنوری 1939ء نیو میلبورن، وکٹوریہ) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 1965ء اور 1966ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے دو اول درجہ کرکٹ میچ کھیلے[1]

ڈیوڈ کاؤپر
ذاتی معلومات
پیدائش (1939-01-25) 25 جنوری 1939 (عمر 85 برس)
میلبورن، آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1965-1966وکٹوریہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 دسمبر 2015

حوالہ جات ترمیم