ڈیٹا سائنس (انگریزی: Data science) ایک بین شعبہ جاتی مطالعہ ہے جس میں سائنسی طریقوں، الگوردم اور سسٹموں کے ذریعے کئی خاکہ بند اور غیر خاکہ بند مواد سے معلومات اور سمجھ حاصل کی جاتی ہے۔[1][2] ڈاٹا سائنس ڈیٹا مائننگ، ڈیپ لرننگ اور بگ ڈیٹا سے جڑا ہے۔

بیمہ شعبے میں ڈیٹا سائنس کی افادیت پر ایک لیکچر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. V. Dhar (2013)۔ "Data science and prediction"۔ Communications of the ACM۔ ج 56 شمارہ 12: 64–73۔ DOI:10.1145/2500499۔ 2014-11-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-02
  2. Jeff Leek (12 دسمبر 2013)۔ "The key word in "Data Science" is not Data, it is Science"۔ Simply Statistics۔ 2014-01-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-01