ڈی وی ڈی
رقمی منظری قرص (مختصراً رقمنظریہ) یا ڈی وی ڈی (digital video disc)، جسے رقمی ہمہ گیر قرص (digital versatile disc) بھی کہاجاتا ہے، ایک مقبول وسیلۂ بصری قرص ذخیری شکلبند ہے۔ اِس کا اصل استعمال منظرہ اور معطیات کی ذخیرہ کاری میں ہے۔ زیادہ تر رقمنظریوں کی جسامت مکتنز قرص جات (Compact Discs) جتنی لیکن ڈیٹا کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ان سے چھ گُنّا زیادہ ہوتی ہے۔
فائل:DVD logo.svg.png | |
قسم الوسیلہ | بصری قرص |
---|---|
گنجائش | ~4.7 GB (single-sided single-layer), ~8.50 GB (single-sided double-layer) ~17 GB (double-sided double-layer - rare) |
پڑھائی آلیہ | 650 nm laser, 10.5 Mbit/s (1×) |
لکھائی آلیہ | 10.5 Mbit/s (1×) |
استعمال | معطیات، منظرہ، سمعہ اور لعبہ جات کی ذخیرہ سازی |
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر ڈی وی ڈی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |