ژالہ باری سے مراد برف کی بارش۔ بعض اوقات بارش میں پانی کے ساتھ برف بھی گرتی ہے. جس کو ژالہ باری کہتے ہیں۔

ژالہ باری

مترادف الفاظترميم

ژالہ باری کے مترادف الفاظ درج ذیل ہے۔

  • اولوں کی بارش۔
  • اولے پڑنا

ژالہ باری کے واقعاتترميم

  • 13 فروری - پاکستان بھر میں بارشوں کا مسلسل پانچواں دن۔ کئی علاقوں میں ژالہ باری۔ ٹرینیں دس گھنٹے تک لیٹ ہوئیں۔
  • ضلع ریواڑی2015ء میں بارش اور ژالہ باری سے بری طرح سے متاثر ہوا تھا۔[1]

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم