ژو رانگ جی (朱镕基) چین کے ممتاز سیاسی رہنما۔ انھوں نے 1998ء میں چین کے وزیر عظم کا عہدہ سنبھالا۔ چین کو مالی استحکام بخشنے کے لیے انھوں نے کئی سرکاری اداروں کو نجی ملکیت میں دینے کا اہتمام کیا جسے مغرب کے اقتصادی ماہرین نے بڑا سراہا۔