کائلہ جین مولر (14 اگست 1988ء – 6 فروری 2015ء) ایک امریکی انسانی حقوق کی کارکن تھیں۔ جن کا تعلق پریسکوٹ، ایریزونا سے تھا۔ انھیں اگست 2013 میں شام کے شہر حلب میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز ہسپتال چھوڑنے کے بعد یرغمال بنا لیا گیا تھا۔ ذرائع ابلاغ نے طویل عرصے سے یہ اطلاع دی تھی کہ ایک 26 سالہ امریکی امدادی کارکن کو اس کے اہل خانہ کی درخواست پر داعش نے اس کا نام لیے بغیر حراست میں لے رکھا ہے۔ سنہ 2015 میں انھیں غیر یقینی حالات میں قتل کر دیا گیا تھا۔

کائلہ جین مولر
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اگست 1988ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پریسکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 فروری 2015ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الرقہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پریسکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انسان دوست   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے والے آپریشن کا نام ان کے اعزاز میں آپریشن کائلہ مولر رکھا گیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم