کاتک
کاتک (Katak) (پنجابی: ਕੱਤਕ) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا ساتواں مہینا جبکہ (قمری) کا آٹھواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا ساتواں مہینا جبکہ (قمری) کا آٹھواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا آٹھواں مہینا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- www.dsl.pipex.comآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ arcd95.dsl.pipex.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- www.sikhitothemax.com Guru Granth Sahib Page 133آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sikhitothemax.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- www.srigranth.org Guru Granth Sahib Page 133
- www.sikhcoalition.orgآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sikhcoalition.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)