کارز جینس اسٹیڈیم
کارز جینس اسٹیڈیم یا کارز جینس استادیون (انگریزی: Cars Jeans Stadion) ہیگ، نیدرلینڈز میں ایک کثیر المقصد اسٹیڈیم ہے۔ یہ مردوں کا ہاکی عالمی کپ، 2014ء کا میزبان بھی تھا۔
مکمل نام | کارز جینس اسٹیڈیم (Cars Jeans Stadion) |
---|---|
سابقہ نام | آدو دین ہاگ اسٹیڈیم (2007–2010) کیوسیرا اسٹیڈیم (2010–2017) کارز جینس اسٹیڈیم (2017–تاحال) |
مقام | Haags Kwartier 55, 2491 BM ہیگ نیدرلینڈز |
مالک | gemeente Den Haag |
گنجائش | 15,000 نشستیں |
سطح | مصنوعی ٹرف |
تعمیر | |
تعمیر | 2007 |
افتتاح | 28 جولائی 2007 |
لاگت تعمیر | یورو 28 ملین |
کرایہ دار | |
آدو دین ہاگ |