کاروباری اطلاعیات

بہ
(کاروباری معلومیات سے رجوع مکرر)

کاروباری اطلاعیات ، (انگریزی: Business informatics) ایک ابھرتا ہوا نظام ہے جو تجارتی انتظامات اور اطلاعیاتی ٹیکنالوجی کے مختلف پہلوؤں کو یکجا کرتا ہے ۔ جس کا مقصد کمپیوٹر سائنس اور بزنس ایڈمنسٹریشن کو ایک میدان میں مکمل طور پر ضم کرنا ہے۔ اس مخصوص ڈسپلن کا آغاز جرمنی سے ہوا اور اس کی مقبولیت پورے وسطی یورپ میں پھیل گئی ہے۔