کارگاہ بدھ
(کارگاہ بدھا سے رجوع مکرر)
بدھ مت دور کی ایک عمارت جو گلگت، گلگت بلتستان کے مضافات میں واقع ہے، اس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ شاید ساتویں صدی میں اسے تراش کر بدھ کی شکل دی گئی تھی۔[1]
گوتم بدھ کی تصویر | |
مقام | گلگت، گلگت بلتستان |
---|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sustainable Tourism and Cultural Heritage" (PDF)۔ Bakhtiar Ahmed۔ IUCN, Northern Areas Programme۔ 05 جولائی 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 5, 2014