کاظم نیاز
کاظم نیاز ایک پاکستانی سرکاری ملازم (BS-21) ہے جو اس وقت اکتوبر 2019ء سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔ وہ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بھی رہ چکے ہیں ۔ نیاز کا تعلق ضلع چارسدہ کے علاقے راجڑ سے ہے۔ [1] [2]
کاظم نیاز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
مناصب | |
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا | |
آغاز منصب اکتوبر 2019 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سرکاری ملازم |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ Bureau Report (25 اکتوبر 2019)۔ "Dr Kazim Niaz appointed new chief secretary"۔ DAWN.COM
- ↑ "Khyber Pakhtunkhwa Revenue Authority"۔ kpra.gov.pk۔ 2021-10-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-25