کافور (لاطینی: Camphor) ایک سفید یا شفاف، سخت موم مادہ ہے جس کی خوشبو بہت اچھی ٹھنڈی اور تازی ہوتی ہے۔ اس کا کیمیائی فارمولا (C10H16O) ہے۔

حوالہ جات

ترمیم