کالاشہ کی بورڈ
کالاشہ کی بورڈ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادیوں بریر، بمبوریت اور رومبور میں بولی جانے والی زبان کالاشہ لکھنے اور صفحات کی تزئین و آرائش کا ایک سافٹ وئیر ہے جس کا پہلا نسخہ 2017ء میں جاری ہوا۔ اسے پاکستان کے رحمت عزیز چترالی نے تخلیق کیا ہے اور یہ مائکروسافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے علاوہ ڈسک ٹاپ، ونڈوز، آن لائن، میکوز، آئی فون، آئی پیڈ اور اینڈرائیڈ فون میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ۔
حقیقی مصنف | رحمت عزیز چترالی |
---|---|
تیار کردہ | رحمت عزیز چترالی |
ابتدائی اشاعت | 2017 |
مستحکم اشاعت | 1.0 / فروری 2018 |
ارتقائی حالت | مفت |
پروگرامنگ زبان | کالاشہ، اردو، پنجابی وغیرہ |
آپریٹنگ سسٹم | مائیکروسافٹ ونڈوز |
پلیٹ فارم | ڈسک ٹاپ، ونڈوز، آن لائن، میکوز، آئی فون، آئی پیڈ، اینڈرائیڈ |
دستیاب زبانیں | کالاشہ |
صنف | برمیزی اشاعت |
اجازت نامہ | ملکیتی |
ویب سائٹ | کالاشہ کی بورڈ |