کالج فیلڈ، سینٹ پیٹر پورٹ

کالج فیلڈ سینٹ پیٹر پورٹ ، گرنسی میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ [1] اس نے 2009ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن سیون ٹورنامنٹ میں میچوں کی میزبانی کی [2] اور جون 2019ء میں 2018-19ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی یورپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز میں میچز کی میزبانی کی ۔[3]

کالج فیلڈ
میدان کی معلومات
مقامسینٹ پیٹر پورٹ, گرنزی
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹی2031 مئی 2019:
 گرنزی بمقابلہ  جرزی
آخری ٹی2020 مئی 2022:
 گرنزی بمقابلہ  جرزی
پہلا خواتین ٹی2031 مئی 2019:
 گرنزی بمقابلہ  جرزی
بمطابق 20 مئی 2022ء
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/guernsey/content/ground/366603.html Cricinfo

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Elizabeth College: Sport"۔ Elizabeth College۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019 
  2. "ICC World Cricket League Division Seven: Fixtures"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019 
  3. "One ICC Men's T20 World Cup Qualifier spot up for grabs in EAP final"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2019