کالج پارک، ڈبلن
کالج پارک (انگریزی: College Park) ٹرنیٹی کالج، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک کرکٹ کا میدان ہے۔ 2000ء میں یہاں آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم اور پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے مابین ایک ٹیسٹ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ [1]
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ | ||
تاسیس | 1868 (پہلا ریکارڈ شدہ میچ) | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 29 اگست 2011 ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Grounds/60/1306.html Ground profile |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Women's Test Matches played on College Park, Dublin"۔ CricketArchive۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011
بیرونی روابط
ترمیم- College Park at CricketArchive