کالووال قدیم قصبہ ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کے مشہور قصبوں میں سے ایک ہے۔ یہاں کے باسی باشعوُر اور وطن سے محبّت کرنے والے ہیں۔ کالووال کی تحصیل لالیاں ہے۔

کالووال کا فیس بُک پر (Facebook.com/KalowalOfficial) کے نام سے پیج بھی ہے- یہ کالووال کا خاص پیج ہے۔