کامتا ناتھ
کامتا ناتھ ( 22 ستمبر 1935 - 25 مئی 2015) ہندی زبان و ادب مصنف تھے۔ انھیں اترپردیش ہندی سنستھان نے 'ساہتیہ بھوشن پرسکار) سے نوازا تھا۔ انھیں 'پہل سمان' مدھیہ پردیش ساہتیہ پریشد کی طرف سے، 'مکتی بودھ پرسکار' اترپردیش ہندی سنستھان کی طرف سے یشپال پرسکار، ساہتیہ بھوشن اور مہاتما گاندھی سمان حاصل ہو چکے ہیں۔
22 ستمبر 1935 میں لکھنؤ میں ان کی پیدائش ہوئی۔
تخلیقات
ترمیمادارت
ناول
ترمیم- سمندر تٹ پر کھلنے والی کھڑکی
- صبح ہونے تک
- ایک اور ہندوستان
- تمھارے نام
- کالا کتھا (دو جلدیں)
- پگھلے گی برف
کہانی مجموعہ
ترمیم- چھٹیاں
- تیسری سانس
- سب ٹھیک ہوجائیگا
- شکست
- رشتے - ناتے
- آکاش سے جھانکتا وہ چہرہ
- سوویت سگنھ کا پتن کیوں ہوا
- لاکھ کی چوڑیاں
ناٹک
ترمیم- دشاہین
- پھولن
- کلپترو کی چھایا
- داخلہ ڈاٹ کام
- سنکرمن
- وارڈ نمبر ایک (اکانکی)
- بھارت بھاگیہ ودھاتا (پرہسن)
- عورتیں (گائے دی موپاساں کی کہانیوں پر مبنی)
تراجم
ترمیم- پریت (گھوسٹ: ہینرک ابسن)
دیگر روابط
ترمیم- ادیب کامتا ناتھ کی وفات निधवेबदुनिया डॉट कॉम