کامرہ کینٹ پنجاب پاکستان کے ضلع اٹک کا ایک آباد علاقہ ہے۔ کامرہ کینٹ کی شہرت کی وجہ اس میں واقع پاک فضائیہ کا ایروناٹیکل کمپلیکس اور اس سے متصل ائیر بیس واقع ہے۔ کامرہ کینٹ کی آبادی 2017ء کی مردم شماری کے مطابق 54847 نفوس پر مشتمل تھی،

کامرہ کینٹ تصویروں میں

ترمیم