کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا
پیڑھی در پیڑھی زبان میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو اپنے اصل مطلب کی بجائے کوئی دوسرے مطلب دیتے ہیں۔
انھی میں سے ایک ہے کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا۔ یہ بھی ایک محاورہ ہے۔۔ اس محاورے کے درج زیل یہ مطالب ہیں:
- اپنے سے کام کے نہ ہونے کا الزام دوسروں پر بے وجہ ڈالنا۔
- متصلاً اپنے مزاج میں کام چوری کا مظاہرہ کرنا۔