کانتاراؤ
کانتاراؤ (تڈیپلی لکشمی کانتا راؤ ): پیدائش 16 نومبر 1923ء، تیلگو فلموں کے اداکار ،جنھوں نے چند کنڑا اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ کئی تیلگو مذہبی فلموں میں نارد رشی کا کردار ادا کیا۔ تیلگو فلموں میں یوگیندھر، کالی، وکرم، وجیتا، رام رابرٹ رحیم، موگرومونگالو، نَجام، شنکر دادا زندہ باد جبکہ ہندی فلموں میں الکھ نرنجن، تو ہی رام تو ہی کرشنا، ہرے کرشنا، سیتا سیمبر اور پیار کا سیندورشامل ہیں۔[1]