کانر ریان سوینڈلز[1] (پیدائش 19 ستمبر 1996ء) ایک برطانوی اداکار اور ماڈل ہے۔ اس کی پہچان نیٹ فلکس کی ذاتی سیریل سیکس ایجوکیشن میں ایڈم کا کردار سے ہے۔[2]

کانر سوینڈلز
کانر جنوری 2019ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1996-09-19) 19 ستمبر 1996 (عمر 27 برس)
لویس، مشرقی سسیکس، انگلینڈ
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Connor Ryan Swindells"۔ Ancestry.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2019 
  2. Louise Tutt۔ "Stars of Tomorrow 2017: Connor Swindells (actor)"۔ Screen (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019 

بیرونی روابط ترمیم