کانک بلوچستان کا ایک قباٸلی علاقہ ہے۔ جس کی آبادی تقریباً پانچ ہزار سے زاہد ہے۔ کانک میں صرف براہوی زبان بولی جاتی ہیں۔ یہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ہے۔ یہاں کے لوگ اکثر کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ملازمت بھی کرتے ہیں کانک میں زیادہ تر بلوچ قوم سے تعلق رکھنے والے قبیلے رہیسانی مینگل ،سمالانی محمد شہی اور بنگلزیْی کانک میں رہائش پزیر ہیں۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلٰی نواب محمد اسلم خان رہیسانی کا یہ آبائی گاؤں ہے۔ اور مینگل قوم کے قباٸلی بزرگ رہنما ملک غلام نبی مینگل اپنے قبیلے کے ساتھ بابکانی میں رہاٸش پزیر ہے یاد رہے کہ مینگل کا یہ قبیلہ کانک میں پہلی آبادی ہے اور 1935 میں جو زلزلہ ہوا بابکانی مینگل کا پہلا گاؤں اسی زلزلے میں تباہ ہوا اس کے بعد دوسرا گاؤں بابکانی مینگل کے نام سے اب مشہور ہے

خارجی روابط

ترمیم