کاوش بدری وی پی رزاق پاشاہ کا قلمی نام ہے۔ یہ 3 فروری 1928 کو آمبور (ضلع شمالی آرکاٹ)میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بی اے مدراس یونیورسٹی سے کیا۔ ان کے مضامین اردو فارسی اور تاریخ اسلام تھے ۔

کاوش بدری
معلومات شخصیت
کاوش بدری

تصانیف

ترمیم
  • مثنوی قبلہ نما : یہ 1965میں شائع ہوئی۔
  • شردھانجلی : پنڈت جواہر لال نہرو کی وفات پر ایک درد دمرثیہ ہے جو1964میں شائع ہوا۔
  • کاویم :یہ طویل نظم 1977میں تصنیف ہوئی۔ یہ مختلف موضوعات پر مشتمل ہے۔
  • قطب مدراس: یہ 1983میں شائع ہوئی۔
  • تامل ناڈو میں عربی و فارسی ادبیات کا چار سو سالہ تاریخ دو جلدیں(جلد اول فارسی جلد دوم عربی )[1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. کلیات کاوش بدری مرتبہ سید ظہیر
  2. کاویم از کاوش بدری
  3. کن فیکون از کاوش بدری مرتب خلیل مامون