چوربانڈہ تحصیل ڈگر ضلع بونیر کاایک گاؤں ہے جس میں چورخیل مولاخیل اورگجر کھٹان خیل رہتے ہیں یہ جوڑبازارسے17KMکے فاصلے پرھے یہ ایک خوبصورت،سرسبزوشاداب اور گھنے جنگلات کاعلاقہ ہے