کاکستوکریسی (انگریزی: Kakistocracy) کا مطلب ہے کم علم والے یا بدترین لوگوں کی حکومت۔اس لفظ کا پہلی دفعہ استعمال 9اگست 1644کو سنٹ ماریس(آکسفورڈ)میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم