کاہیری
یہ لفظ کاہیری نہیں بلکہ کیہری ہے یہ کہیر یا کہیری ایران میں سیستان بندر عباس اور مکران بلوچستان کو ملانے والا موضع کا نام جہاں سے کہیری سادات کا جد امجد سید محمد عمر شاہ سیف اللہ القتال الحسینی الکاظمی ساتویں ہھجری میں موضع کہیر یا موضع کہیری سیستان بندر عباس ایران سے مکران بلوچستان میں داخل ہوا اور انکے ساتھ بلوچستان بھی سیستان ،بندر عباس ایران سے آئے اور شیخ بھی آئے موضع کہیر یا موضع کہیری سے آنے کی وجہ سے سید محمد عمر شاہ سیف اللہ القتال کی اولادوں کو سادات کہیری اور جو بلوچ اور شیخ موضع کہیر یا کہیری سے آئے تھے یہ کہیری بلوچوں اور شیخ کہیری کہلائے۔