کبوتربازی

کبوترباز کبوتر پکڑنے اور کبوتروں کو پالنے والے کو کہتے ہیں کبوتر بازی ایک مشغلہ ہنراورکاروباربھی ہےکبوترباز نہ صرف کبوتروں کی افزائش کرتےہ

کبوترباز کبوتر پکڑنے اور کبوتروں کو پالنے والے کو کہتے ہیں کبوتر بازی ایک مشغلہ ہنراورکاروباربھی ہے کبوترباز نہ صرف کبوتروں کی افزائش کرتے ہیں بلکہ کبوتر کو سدھارتے بھی ہیں کبوتر باز نئی اور اعلٰی نسل کے لیے کبوتروں کی مخلوط نسلوں کا جوڑا بناتے ہیں کبوتروں کی نسلوں کے بارے کبوتر باز باآسانی اندازہ لگا دیا جاتا ہے کبوتروں کی نسلوں کا فرق ان کی شکل و صورت کے ساتھ اڑان کا دورانیہ اڑان کی بلندی اور طوراطوار سے ظاہر ہوتاہے کبوتروں کے مقابلے ہوتے ہیں جس میں بھاری جوا لگایا جاتا ہے سرکاری طور پر جوا پر پاکستان میں پابندی ہے اور معاشرتی طور پر کبوتر بازی کو روپے اور وقت کا زیاع سمجھا جاتا ہے اس کے باوجود تقریباً ہر محلے میں کبوتر باز موجود ہیں کبوتر بازی کا مرکز پاک ہند کو سمجھا جاتا ہے شعرا نے اپنے کلام میں کبوتر پر شعر لکھے ہیں عام طور پر شعروں میں کبوتر کا پیغام رساں اور قاصد پرندہ کے طور پر ذکر ملتا ہے۔

حیدرآباد، بھارت میں تعمیرکردہ پیجن ویلفیر ایسوسی ایشن کے ٹاور کا مقصد کبوتر بازی کو فروغ دینا ہے۔

مثال

لے جائے کس طرح کبوتر،پیغام بام یار پر

پر کترنے کے لیے قینچیاں لگی ہیں دیوار پر

حوالہ جات

ترمیم

خارجی روابط

ترمیم