کتابت
کِتابَت {کِتا + بَت} (# عربی) لکھنا تحریر، لکھائی، نقل نویسی، لکھنا نیز نوشتہ۔ کتابت کہتے ہیں۔ کتابت کا فن صدیوں پرانا ہے جس میں اساتذہ اپنے شاگردوں کو سکھائی جانے والی با تیں قلم بند کرواتے۔تاکہ یہ علم محفوظ اور یاد رکھا جا سکے۔ اس کے علاوہ کتابت کا استعمال شاہی خاندانوں میں بھی نظر آیا جس میں ملک کے کافی مسائل خط و کتابط سے طے پاتے۔