کتابیات پاکستان
یہ ان کتب کی فہرست ہے جو انگریزی زبان میں پاکستان کے متعلق لکھی گئی ہیں۔
تاریخ
ترمیم- پرسیول سپئر 2007ء، بھارت، پاکستان اور مغرب (India, Pakistan and the West) ریڈ بک پبلشرز، ISBN 1-4067-1215-9
- والپورٹ، سٹینلے۔ پاکستان کا جناح (Jinnah of Pakistan) آکسفرڈ یونیورسٹی پریس، امریکا مئی 1984ء۔ ISBN 0-19-503412-0
- یاسمین نیاز محی الدین، پاکستان: ایک عالمی مطالعہ کی دستی کتاب۔ اے بی سی-سی ایل آئی او پبلشرز، 2006, ISBN 1-85109-801-1