کتاب الآداب:کوئی کتاب میں اٹھنے، بیٹھنے، کھانے، پینے ،سونے، جاگنے، چلنے، پھرنے وغیرہ کے آداب کے متعلق روایات ذکر کی جائیں تو اس پر کتاب الآداب'کا اطلاق ہوتا ہے۔ جیسے امام بخاری کی کتاب الادب المفرد [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ49 مکتبہ رحمانیہ لاہور