المغنی شیخ ابو محمد عبد اللہ بن قدامہ المقدسی رحمہ اللہ (المتوفی 620ھ) کی کتاب ہے۔ جو 15 جلدوں پر مشتمل ہے۔ کتاب المغنی کے ساتھ ایک کتاب شامل ہوتی ہے جو الشرح الکبیر کے نام سے مشہور ہے ۔ جلد 1سے 9 تک المغنی ہے اور جلد 10 سے 15 تک 6 جلد الشرح الکبیر پر مشتمل ہے۔