کتب احادیث المشتہرہ وہ کتابیں ہیں جن میں عام طور پر مشہور اور زبان زد حدیثوں کی تحقیق کی جاتی ہے لیکن ان کی اسناد کا عام طور پر علم نہیں ہوتا۔ اس موضوع پر سب سے پہلی کتاب علامہ زرکشی کی کتاب التذکرہ فی الحدیث المشتہرہ اورعلامہ سیوطی کی الدرر المنتثرہ فی الاحادیث المشتہرہ اسی طرح علامہ سخاوی کی ”المقاصد الحسنۃ فی الاحادیث المشتہرة وغیرہ۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ53 مکتبہ رحمانیہ لاہور