کتب الجمع
الجمع: وہ کتاب ہے جس میں مختلف کتابوں کی احادیث بحذفِ السند اور بحذف تکرار جمع کردی گئی ہوں۔ اس نوع میں سب سے پہی کتاب امام حمیدی کی الجمع بین الصحیحین ہے جیسے ابن الاثیر کی جامع الاصول۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح، ملا علی قاری جلد اول صفحہ54 مکتبہ رحمانیہ لاہور