کتب خانہ سوڈان (انگریزی: Sudan Library) جامعہ خرطوم کی لائبریری کا ایک حصہ ہے۔ یہ سوڈان کے قومی کتب خانہ کے طور پر کام کرتا ہے اور یونیورسٹی کی تحقیقی لائبریری بھی ہے۔

کتب خانہ سوڈان
Sudan Library
مكتبة السودان
Map
15°36′44″N 32°32′33″E / 15.61208635224787°N 32.54241783400509°E / 15.61208635224787; 32.54241783400509
محل وقوعسوڈان
ٹائپتحقیقی کتب خانہ, قومی کتب خانہ
مجموعہ
Legal depositYes
دیگر معلومات
Affiliationجامعہ خرطوم


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم