کتب خانہ وکلا ایک قانونی کتب خانہ ہے، جو ایڈنبرگ میں وکلا کی فیکلٹی میں 1682ء کو قائم کیا گيا۔[1] یہ پارلیمان کے ایک منظور کردہ، قانون کے تحت، 1925ء سے اسکاٹ لینڈ کے سرکاری تحویلی کتب خانہ کا کردار ادا کر رہا ہے۔[2]

ایڈنبرگ کتب خانہ وکلا

مزید دیکھیے

ترمیم

تحویلی کتب خانہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. E. Cobham Brewer (1978) [reprint of 1894 version]۔ The Dictionary of Phrase and Fable۔ Edwinstowe, England: Avenel Books۔ ص 17۔ ISBN:0-517-25921-4 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)
  2. 15 George IV, c.73