کثیرالوسیط (Multimedia) ایک ایسا وسیط (واسطہ یا میڈیا) ہوتا ہے جس میں مختلف اقسام کے واسطے (متن، صوت، نگار، منظرہ اور عکس متحرک وغیرہ) یکجا استعمال کیے جاتے ہیں۔