کرائیو
کرائیو (انگریزی: Kryo) کوالکوم کے سی پی یو کے برانڈ کا نام ہے۔
اس میں تیزی سے اور مہارت سے ثنائی عددی نظام کے گراف کی سلسلہ بندی جاوا کے لیے کی جاتی ہے۔ اس کا مقصد تیز رفتار، کم حجم اور آسانی سے استعمال کیے جانے والے اے پی آئی ہیں۔ یہ منصوبہ ہر وہ وقت کام آسکتا ہے جب اشیا (object) کو جوڑے رکھنا ہو، چاہے وہ فائل کی شکل میں ہو، ڈیٹا بیس کی شکل میں ہو یا کسی نیٹ ورک پر۔کرائیو کے ذریعے گہری اور مربوط نقل نویسی (copying) اور کلون بندی (cloning)۔ یہاں اشیا سے اشیا کی نقل نویسی ممکن ہے نہ کہ اشیا سے بائٹس اور پھر ان سے اشیا۔[1]