پاکستان میں جلد کی گانٹھ کی بیماری کا پھیلاؤ

2 فروری 2022 ءکو، ڈیری اینڈ کیٹل فارم ایسوسی ایشن نے کہا کہ ڈیری جانوروں کی گانٹھوں اور ابلی ہوئی جلد کی بیماری لانڈھی ڈیری کالونی ، کراچی اور دیگر انکلوژرز میں داخل ہو گئی ہے۔ یہ بیماری گوشت اور دودھ کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ [1] [2] [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. Faiza Ilyas (March 3, 2022)۔ "Viral disease outbreak reported in cattle farms in Karachi, other parts of province"۔ DAWN.COM 
  2. "Lumpy skin disease outbreak reported in Karachi cattle farms"۔ 03 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2022 
  3. "Karachi dairy farmers seek Fed help over viral disease in livestock"۔ ARY NEWS۔ March 3, 2022