کراچی پورٹ ٹرسٹ اسٹیڈیم

کراچی پورٹ ٹرسٹ اسٹیڈیم کراچی ، پاکستان کے ویسٹ وارف علاقے میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم ہے۔ [1] [2] [3] [4] [5] یہ بے نظیر اسپورٹس کمپلیکس کے اندر واقع ہے۔ [6] یہ دیگر فٹ بال کلبوں کے علاوہ کراچی پورٹ ٹرسٹ فٹ بال کب کا ہوم گراؤنڈ ہے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ اسٹیڈیم
کے پی ٹی اسٹیڈیم
مکمل نامکراچی پورٹ ٹرسٹ اسٹیڈیم
مقامویسٹ وارف, کراچی, پاکستان
جغرافیائی متناسق نظام24°51′02.6″N 66°59′28.8″E / 24.850722°N 66.991333°E / 24.850722; 66.991333
مالکڈیفیس ہائوسنگ سوسائٹی، کراچی
گنجائش20,000
سطحگھاس
اسکور بورڈyes
بلڈرڈیفیس ہائوسنگ سوسائٹی، کراچی

مقام ترمیم

یہ کراچی کے ویسٹ وارف انڈسٹریل ایریا میں اکبر صدیقی روڈ پر بے نظیر اسپورٹس کمپلیکس کے اندر واقع ہے۔ [7]

میچز ترمیم

اس اسٹیڈیم نے کئی قومی اور مقامی فٹ بال مقابلوں کی میزبانی کی ہے، جن میں 2009-10 پاکستان پریمیئر لیگ ، [8] 2010-11 پاکستان پریمیئر لیگ ، [9] [10] 2011-12 پاکستان پریمیئر لیگ ، [11] اور 2012 کے پی ٹی چیلنج کپ شامل ہیں۔ [12]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Khilari۔ "KPT Football Stadium - Sports Facility - Khilari"۔ www.khilari.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  2. "KPT Football Stadium, Karachi - Paktive"۔ www.paktive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  3. "KPT Stadium, home to Karachi Port Trust, National Bank of Pakistan F.C., Sui Southern Gas Company, K-Electric Football Club, Afghan, Baloch Nushki, Muslim FC, Pakistan Navy - Football Ground Map"۔ www.footballgroundmap.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  4. "Stadium"۔ www.kda.gos.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  5. "KARACHI: SPORTS CAPITAL OF PAKISTAN. - Free Online Library"۔ www.thefreelibrary.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  6. "Kpt Football Stadium Benazir Sports Complex Tickets | Tickets for Kpt Football Stadium Benazir Sports Complex | Kpt Football Stadium Benazir Sports Complex Karachi Tickets | Karachi Tickets | Page 1"۔ www.eticketing.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  7. "Pakistan - Karachi Port Trust - Results, fixtures, squad, statistics, photos, videos and news - Soccerway"۔ int.soccerway.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  8. "Zahid late strike gives KPT victory"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2009-10-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  9. Editorial Staff (2010-11-26)۔ "PIA 2-0 PMC Athletico, SSGC 6-2 Young Blood with Asim Faiz's four goals"۔ FootballPakistan.com (FPDC) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  10. Editorial Staff (2010-12-09)۔ "Ishaq propels Navy to revengful win over KPT: PAF edge out KESC 2-0"۔ FootballPakistan.com (FPDC) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  11. Editorial Staff (2011-09-22)۔ "Police stun PIA in PPL 2011"۔ FootballPakistan.com (FPDC) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  12. Malik Riaz Hai Naveed (2012-03-11)۔ "KPT National Challenge Football Cup-2012"۔ FootballPakistan.com (FPDC) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022