کرتیل آباد
کرتیل آباد [1] ایک قدیم گاؤں ہے جو اکبتانا سے 80 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ یہ گاؤں ساسانی سلطنت کے زمانہ میں بسایا گیا تھا۔ ایک مجوسی کرتیر نے جو آتشکدے کا موبد بھی تھا، نے اِس گاؤں کی بنیاد رکھی جس کے نام پر بعد میں یہ گاؤں کرتیرآباد اور بعد ازاں کرتیل آباد ہو گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Iran. Idārah-i Kull-i Āmār-i ʻUmūmī (1956). Census District Statistics of the First National Census of Iran, Aban 1335 (November 1956). Retrieved 31 July 2013.