کرسٹینا رچی (انگریزی: Christina Ricci) ایک امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر ہے۔اس کی 1980ء میں سینٹا مونیکا میں پیدائش ہوئی۔ وہ سارہ مرڈوک ، جائداد کے کاروباری اور ریلف رچی کے چار بچوں میں سب سے چھوٹی ہے۔ وہ اپنی دادا کے سلسلہ نسب سے اطالوی، اسکاٹ-آئرش نژاد ہے۔ اس نے محض 9 سال کی عمر میں مرمیڈز (1990ء) میں کام کیا۔ سن بلوغ کو پہنچنے کے بعد دی آئس کریم (1997ء) میں کام کیا جو ایسی حسینہ کا رول تھا جو دو بھائیوں کو خوش اسلوبی سے رجھاتی ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم