کرسچین کانفرس آف ایشیا

کرسچن کانفرس آف ایشیا (انگریزی: Christian Conference of Asia) ایک علاقائی مسیحی کلیسیاؤں کی شراکتی جماعت/مجلس ہے۔ 15 قومی مجالس اور 100 سے زائد مسیحی کلیسیائیں اس کی رکن ہیں[2]۔

کرسچن کانفرنس آف ایشیا
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقپروٹسٹنٹ
صدر دفاترتھائی لینڈ
ابتدا1957؛ 67 برس قبل (1957)
ملائیشیا
باضابطہ ویب سائٹتنظیم کی ویب گاہ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. http://cca.org.hk/home/
  2. "CCA History - Christian Conference of Asia". Christian Conference of Asia. Retrieved 2016-05-18.